یہ تو معلوم نہیں کہ کبھی محبوب آپ کے قدموں میں آئے گا یا نہیں لیکن کُل کائنات محبوب کے ہاتھوں میں ضرور آسکتی ہے، بس اس انگوٹھی کو حاصل کرلیں۔
16ویں صدی کی ایک انوکھی منگنی کی انگوٹھی جس میں کُل کائنات سمائی ہوئی ہے، کے چرچے سوشل میڈیا پر ہو رہے ہیں۔
مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کے ایک پیچ پر 16ویں صدی کے جرمن ماہرین کے فن کا منہ بولتا ثبوت اس وقت سامنے آیا جب ایک منفرد انگوٹھی کی تصویر شیئر کی گئی

0 comments: