رنگت اورموٹاپے کا مذاق بنانا ختم کریں، آمنہ الیاس

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 1:15:00 AM -
  • 0 comments

Add caption

 

رنگت اورموٹاپے کا مذاق بنانا ختم کریں، آمنہ الیاس

پاکستان کی ٹاپ ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس آج کل سانولے رنگ اور بھدے جسم والے افراد کی حمایت میں سوشل میڈیا پر کافی سرگرم دکھائی دے رہی ہیں۔

نامور ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس کا کہنا ہے کہ سانولی رنگت اور موٹاپے کا شکار افراد کی ہمیشہ تذلیل کی جاتی ہے، وہ جہاں جاتے ہیں اُن کا مذاق اُڑایا جاتا ہے اور اُن کو حقارت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔

Source-




Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: