کورونا کیلئے بندروں میں مدافعت کرونا ویکسین بنانے میں مددگا ر ثابت ہوگی- چینی سائنسدان

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 11:09:00 PM -
  • 0 comments
چینی سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا وائرس کا شکار ہونے والےبندر بیماری کے خلاف قوتِ مدافعت پیدا کر لیتے ہیں اور صحت یاب ہو جاتے ہیں- جس سے ویکسین  تیار کرنے میں مدد ملے گی-
چینی سائنسدانوں کے مطابق کورونا وائرس جسم میں داخل ہونے کے بعد بدروں کو بخار اور سانس کی تکلیف ہو ئی اور ان کی بھوک ختم ہوگئی-
کورونا کا شکار بندروں میں بیماری تیسرے روز عروج پر پہنچ گئی لیکن 14ویں روز ان میں بیماری کے آثارتک ختم ہو گئے-
چینی سائنسدانوں نے یہ بھی بتایا کہ کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے بندروں میں دوبارہ کرونا وائرس داخل کیا گیا لیکن ان میں بیماری کے زیادہ اثرات ظاہر نہیں ہوئے صرف ہلکا سا بخار ہوا-
چینی سائنسدانوں کے ان انکشافات سے امید کی کرن پیدا ہوئی ہے کہ کروناوائرس سے بچنے کیلئے عنقریب ویکسین تیار کر لی جائے گی اور لوگوں کو کورونا وائرس سے نجات مل جائے گی-

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: