سندھ حکومت کے ترجمان مرتضٰ وہاب کا کہنا ھے کہ تفتان سے سندھ میں آنے والے 50 افرا د میں کو رو نا کی تصدیق ہو گئی ہے- کراچی میں کو رونا کے 25 اور حیدر اآباد میں ایک مریض ہے -سندھ میں کورونا کے مریضوں کی کل تعداد 76 ہو گئی ہے-
اپپاکستان میں کورونا کے مریضوں کل تعداد 94 ہو گئی ہے-
کورونا کا وائرس 157 ملکوں میں پھیل چکا ہے-
اٹلی میں ایک ہی دن میں 368 ہلاکتیں ہوئیں جبکہ دنیا میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 6492 ہو گئی-
کورونا کاخوف - پارلیمانی امور معطل- ارکانِ پارلیمنٹ کو طویل چھٹیاں-
0 comments: