وزیرِ اعظم کے کرونا وائرس سے متعلق خطاب کا جدید ٹکنالوجی سے تجزیہ - 25 مارچ 20

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 12:26:00 AM -
  • 0 comments
کراچی: 
آئی ٹی فرم نے وزیراعظم کے کورونا وائرس سے متعلق قوم سے خطاب کا جدید ٹیکنالوجی سے تجزیہ کردیا ہے۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق کراچی کی آئی ٹی فرم نے وزیراعظم کے کورونا وائرس سے متعلق قوم سے خطاب کا جدید ٹیکنالوجی سے تجزیہ کیا۔ وزیراعظم کے چہرے کے تاثرات کا مصنوعی ذہانت اورفیس ریکگنیشن ٹیکنالوجی سے تجزیہ کیا گیا۔
تجزیے کے مطابق وزیراعظم کے چہرے پردکھ، فکرمندی اورتشویش کے تاثرات کا غلبہ پایا گیا ہے تاہم وزیراعظم کے چہرے پردکھ اور فکر مندی کے بعد سب سے زیادہ اعتماد کے تاثرات ریکارڈ کیے گئے۔
Source-

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: