سماجی رابطوں کی سائیٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں وزیڑِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرونا وائرس جیسی وبا کے
باوجود ہم اپنے افغان بہن بھائیوں کی مدد کیلئے پر عزم اور یکسو ہیں - افغان عوام کی مشکلات کا ادراک کرتے ہوئے انہوں
نے پاک افغان چمن باڈر کھولنے اور ٹرکوں کو افغانستان میں داخلے کی اجازت دینے کی ہدایات جاری کردیں ہیں- بحرانی
کیفیت میں ہم پوری ثبت قدمی سے افغانستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
0 comments: