ایرانی صدر کا وزیرِ اعظم کو خط، کورونا وائرس کے تناظر میں اامداد کی اپیل 20 مارچ 20

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 5:25:00 AM -
  • 0 comments
اسلام آباد ؛ سفارتی ذرائع کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی نے وزیرِ اعظم عمران خان کو خط لکھا ہے جس میں  ایران 

سے امریکی پابندیاں ہٹانے کیلئے پاکستان سے کردار ادا کرنے کی اپیل کی گئی ہے-

ایرانی صدر حسن روحانی نے خط میں کورونا وبا کے تناظر میں امداد کی بھی اپیل کی ہے-

سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ایرانی قیادت کی اپیل پر مثبت رد عمل کا اظہار کیا ہے جبکہ پاکستان کی طرف سے 

ایران کو امداد بھیجنے کیلئے غور جاری ہے-

اس سے پہلے پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نےکہا تھا کہ دنیا کو پاکستان جیسے ترقی پزیر ممالک کے قرضے معاف 

 کردینے چاہیئں اور امریکہ کو ایران پر پابندیاں اٹھا لینی چاہئیں-

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: