میرے یار کی شادی۔ زارا نور نےسجل علی کی شادی کی تصاویر شیئر کر دیں - 19 ماچ 2020

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 1:46:00 AM -
  • 0 comments
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی خوبرو اداکارہ سجل علی اور اداکار احد رضا رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پرجہاں ان کے مداح ان کیلئے نیک تمناؤں کااظہارکررہے ہیں وہیں جوڑے کے دوست بھی انجوائے کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔
سجل علی کی بہترین دوست زارا نور نے سجل کی شادی کی کچھ خوبصورت تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔
تصاویر میں خوشی جوش اور محبتوں کا امڈتا سیلاب بااسانی دیکھا جاسکتا ہے۔زارا نے مختلف اوقات میں لی گئی تصاویر شیئر کی ہیں اور تمام تصاویر کے ساتھ ایک ہی کیپشن لکھا ہے کہ ’میرے یار کی شادی ہے‘۔
کی شیئر کردہ تصاویر چند منٹوں میں ہی وائرل ہوگئی ہیں اورہزاروں لوگوں نے پسندیدگی اور دعاوں کااظہارکیاہے۔ا
س سے قبل بھی زارا سجل سے اپنی محبت کااظہارکرتی رہی ہیں ، گزشتہ دنوں انسٹا گرام پر سجل علی کے ساتھ گزرے لمحات یاد کرتے ہوئے انہوں نے سجل کیلئے نیک تمناوں کا اظہارکیاتھا۔
Source-

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: