پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تاریخی مندی جاری ہے، ہنڈریڈ انڈیکس میں 1750 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے بعد کاروبار پھر معطل کر دیا گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 9 روز میں آج چھٹی مرتبہ کاروبار کو روکا گیا ہے۔
اسٹاک مارکیٹ دوبارہ کھلنے پر بھی مارکیٹ میں مندی برقرار ہے، کاروباری ہفتے کے دوران انڈیکس میں 7 ہزار 363 پوائنٹس کی کمی ہو چکی ہے ۔
Source-
0 comments: