کورونا کا مرکز ووہان کو سمھا جا رہا تھا جہاں کل صرف ایک کیس رپورٹ ہوا شاہ محمود قریشی 18 مارچ 20

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 12:06:00 AM -
  • 0 comments
پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی جو چینی عوام کے ساتھ یکجہتی  کیلئے چین کے دورے پر گئے تھے  ،بتایا کہ چین کے شہر ووہان جس کو کورونا وائرس کے پھیلائو کا مر کز سمجھا جاتا تھا وہاں کل کورونا وائرس کا صرف ایک کیس رپورٹ ہوا ہے- 

شاد محمود نے کہا کہ وہ کورونا کا ٹیسٹ بھی کروائین گے اورخود کو آئسولیشن  میں بھی رکھیں گے - 

وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے جیو نیوز کے مارننگ شو  " جیو پاکستان" میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے 5 دن بعد کورونا ٹیسٹ کروانے کا مشورہ دیا گیا ہے- 

انہوں نے کہا چین جانے کا مقصد اظہارِ یکجہتی کرنا تھا- کو رونا سے متعلق احتیاط کرنی چاہئیے - سی پیک کے ساتھ   ہماری معاشی ترقی جڑی ہے-

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: