سول جج امتیاز بھٹو پر زیادتی کا الزام لگانے والی خاتون اپنے بیان سے مکر گئی- 18 مارچ 20

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 7:07:00 AM -
  • 0 comments
سندھ کے ضلع جامشورو کے شہر سیہون میں سول جج امتیاز بھٹو پر زیادتی کا الزام لگانے والی خاتون اپنے بیان سے مکر گئی۔
خاتون سلمیٰ بروہی اپنے اقبال بیان سے منحرف ہو گئی ہے، اس کا کہنا ہے کہ پولیس نے اس سے من پسند بیان لیا تھا۔
خاتون کا کہنا ہے کہ جج نے اسے اس کے والدین کے پاس بھیجنے کی بات کی تھی جس پر اسے غصہ آیا اور اس نے جج پر غلط الزام لگایا تھا۔
واضح رہے کہ پسند کی شادی کرنے والی خاتون سلمیٰ بروہی نے سالِ رواں کے پہلے مہینے جنوری میں سول جج امتیاز بھٹو پر زیادتی کا الزام عائد کیا تھا۔

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: