جنو بی افریقی کوچ مارک بائوچر کا کہنا ہے کہ علمی لاک ڈائون مین دو ہفتو ں کیلئے وبائل فو ن پر پابندہی ہونی چاہئیے-
مارک بائوچر نے ٹویٹ کیا کہ عالمی لاک دائون میں یک چیز کی کمی ہے اور وہ ہے مو بائل فون کا استعمال، دو ہفتے کیلئے اسے بھی بند ہونا چاہئیے -
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر جعلی خبروں کی وجہ سے لوگو ں میں زیادہ خوف و ۃراس پھیلا ہوا ہے-
0 comments: