کوونا وائرس سے بچائو کے پیشِ نظر سندھ بھر میں قیدیوں کی دو ماہ کی سزا معاف - 13 مارچ 20

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 6:25:00 AM -
  • 0 comments

کورونا وائرس سے بچاؤ کے پیش نظرآئی جی جیل خانہ جات نے سندھ بھرکی جیلوں میں قیدیوں کی2 ماہ کی سزا معاف کردی۔
آئی جی  جیل خانہ جات سندھ نصرت مگھن نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے پیش نظر سندھ بھرکی جیلوں میں قیدیوں کی2 ماہ کی سزا معاف کرنے کا اعلان کردیا۔ انھوں نے یہ فیصلہ سندھ پرزنرز رول216 کےتحت کیا۔
اس ضمن میں باقاعدہ نوٹفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جس کےمطابق سزا معافی کا اطلاق دہشت گردی ، کاروکاری ، نیب کیسز ،ملک دشمنی اور جاسوسی  میں ملوث اور فارن ایکٹ1946  کی خلاف ورزی کے تحت گرفتار قیدیوں پرنہیں ہوگا۔
Source-

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: