پاک فوج کے برگیڈئیرز کی میجر جنرل کے عہدوں پر ترقی 13 مارچ 20

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 6:10:00 AM -
  • 0 comments
راولپنڈی: 
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے پاک فوج کے بریگیڈیئرز کی میجرجنرل کے عہدوں پرترقی کی منظوری دے دی۔
آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی صدارت میں پروموشن بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں متعدد بریگیڈئیرزکو میجرجنرل کے عہدوں پرترقی دی گئی۔
ترقی پانے والوں میں بریگیڈیئر فہیم عامر، بریگیڈیئر راشد محمود، بریگیڈیئر عبدالمعید، بریگیڈیئرشاہد منظور، بریگیڈیئرارشد محمود، بریگیڈیئرمحمد عاطف منشاء، بریگیڈیئرافتخارحسن چوہدری، بریگیڈیئرمحمد عمر بشیر اور بریگیڈیئراسد الرحمان شامل ہیں۔
بریگیڈیئر واجد عزیز، بریگیڈیئر شاہد منظور، بریگیڈیئرکامران سویرا ، بریگیڈیئر محمد رضا اعزاد ، بریگیڈیئر چوہدری امیر اجمل ، بریگیڈیئر جواد احمد قاضی، بریگیڈیئراحسان علی ، بریگیڈیئر کامران نذیر، بریگیڈیئر شبیر ناریجو ، بریگیڈیئر عادل رحمانی ، بریگیڈیئرمحمد اسحاق ، بریگیڈیئرمحمد شہبازتبسم، بریگیڈیئرظفر اقبال اور بریگیڈیئرعمران اللہ بھی میجر جنرل بن گئے۔
آرمی میڈیکل کورسے بریگیڈیئر محسن محمد قریشی، بریگیڈیئر ظہیر اختر ، بریگیڈیئر محمود سلطان ، بریگیڈیئر حفیظ الدین ، بریگیڈیئر سلمان سلیم کی میجرجنرل کے عہدے پرترقی دی گئی۔ میڈیکل کور کے محمد ظفرعلی ، بریگیڈیئرسید خرم شہزاد ، بریگیڈیئربلال عمیر، بریگیڈیئرعتیق الرحمن سلہری بھی ترقی پانے والوں میں شامل  ہیں۔
Source-

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: