بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے ازہان سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جو کچھ بھی کرتی ہیں اس میں ان کا بیٹا ان کی بہت حوصلہ افزائی کرتا ہے، انہوں نے اپنی بہتری اورکامیابی کی وجہ اپنے بیٹے کو قرار دیا۔
انڈونیشیا کےخلاف کھیلے گئے میچ سے قبل انہوں نے اپنے بیٹے کے ہمراہ ٹینس کورٹ سے تصویر سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی۔
ثانیہ مرزا نے تصویر کے ساتھ لکھا کہ ان کا بیٹا ان کی زندگی ہے
Source-
0 comments: