لاہور:
ساؤتھ ایشین گیمزمیں اب تک نتائج کے مطابق 199 میڈلز کے ساتھ بھارت سرفہرست ہے۔
ساؤتھ ایشین گیمزمیں نتائج کے مطابق 199 میڈلز کے ساتھ بھارت سرفہرست ہے،ان میں 97 گولڈ، 68سلور اور34 برانز میڈلز شامل ہیں،میزبان نیپال130 میڈلز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے،ان میں 42گولڈ، 30 سلور اور58 برانز میڈلز شامل ہیں۔
سری لنکا 157میڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے، اس نے29 گولڈ،50 سلور اور78 برانز میڈلز جیتے، پاکستان87 میڈلز کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے،ان میں24 گولڈ، 30 سلور اور38 برانز میڈلز شامل ہیں۔ بنگلادیش78 میڈلز کے ساتھ پانچویں جبکہ مالدیپ صرف 3 میڈلز کے ساتھ چھٹی پوزیشن پر ہے، بھوٹان 5 برانز میڈلز کے ساتھ ساتویں نمبر پر ہے۔

Source-
0 comments: