خان کو نواز شریف کے باہر جانے پر اٹھنے والے طوفان کو قابو کرنا ہوگا - ثوہدری شجاعت ھسین

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 5:27:00 AM -
  • 0 comments
اسلام آباد: 
چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے باہر جانے پر جو طوفان شروع ہوا ہے اسے عمران خان کو قابو کرنا پڑے گا۔

مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ عمران خان کو اللہ تعالیٰ نے موقع دیا ہے، ملک کا سربراہ ہونے کی حیثیت سے اچھے فیصلوں میں مینگنیاں ڈالنے والوں کی نہ سنیں، جب کہ صاحبِ اقتدار لوگوں کو چاہیے کہ وہ اپنی توانائی مہنگائی اور بے روزگاری ختم کرنے پر صرف کریں۔
چوہدری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ کہ پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ زندگی موت اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے لیکن نواز شریف کے باہر جانے پر جو طوفان شروع ہوا ہے اسے عمران خان کو قابو کرنا پڑے گا، عمران خان ماتھے پر کلنک کا وہ ٹیکا نہ لگنے دیں جسے دھونا مشکل ہو جائے گا۔
Source-

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: