جمہوریہ چیک میں ٹمبر اسپورٹس ورلڈ چمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا 2 نومبر 2019

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 6:11:00 AM -
  • 0 comments
جمہوریہ چیک میں ٹمبر اسپورٹس ورلڈ چمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں دنیا بھر سے ماہر پیشہ ور لکڑہاروں نے شرکت کی۔
اس منفرد مقابلے میں جمہوریہ چیک سمیت مختلف ممالک سے آئے ماہر کھلاڑیوں کے درمیان کلہاڑیوں سمیت دیگر اوزاروں سے درخت کے موٹے تنے کاٹنے اور توڑنے کے مقابلے کروائے گئے۔
مقابلے کے دوران بڑی تعداد میں تماشائی بھی وہاں موجود تھے۔
اس موقع پر آسٹریلیا کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن اپنے نام کرلی۔
Source-

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: