دنیا بھرمیں ذیابیطس سےآگاہی کا دن 14 نومبر 2019

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 4:44:00 AM -
  • 0 comments

ج پاکستان سمیت دنیا بھرمیں ذیابیطس سےآگاہی کا دن منایا جارہا ہے۔
ماہرین صحت کے مطابق پاکستان میں ہر 4 میں سے ایک شخص ٹائپ 1 ذیابیطس کا شکار ہے۔
ذیابیطس کا عالمی دن منانے کا مقصد اس مرض سے پیدا شدہ پیچیدگیوں، علامات اور اس سے بچاؤ کے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے۔
ڈاکٹروں کے مطابق ذیابیطس کی علامات میں وزن کا کم ہونا،سستی ، پیاس کا بار بار لگنا ، سرفہرست ہے جو وقت کے ساتھ ساتھ انسانی جسم کو کھوکھلا کردیتی ہے ۔
ماہرین طب کہتے ہیں کہ ذیابیطس کا مرض عمر کے کسی بھی حصے میں ہوسکتا ہے جس کا واحد بچاؤ کھانے پینے میں احتیاط،ورزش یا کم سے کم تیس منٹ واک ضروری ہے۔
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ذیابیطس کے مکمل نجات کا علاج تاحال موجود نہیں اس لیے متاثرہ مریض زندگی بھر انجیکشن یعنی انسولین اور ادویات کے سہارے ہی اپنی شوگر کو کنٹرول کرسکتا ہے۔
Source-

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: