پاکستان کی نامور اداکارہ نیلم منیر نے مولانا فضل الرحمن کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مولانا صاحب نے عمران خان کو گھر سے گرفتاری کی دھمکی دے کر میرا دل توڑ دیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر نیلم منیر نے پاکستانی جھنڈے کے ساتھ خود جھنڈے کے رنگ میں ملبوس ایک تصویر اپلوڈ کرتے ہوئے اپنا ردعمل دیا ۔
0 comments: