حکومت نے اپوزیشن کو آزادی مارچ کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم عمران خان سے حکومتی مذاکراتی کمیٹی کی ملاقات ہوئی جس میں وزیراعظم نے کہا کہ حکومت جمہوری روایات پر یقین رکھتی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ حکومت کسی قسم کی بلیک میلنگ میں نہیں آئے گی، کسی کو بھی عوام کی جان و مال سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے۔۔
Souce-
0 comments: