برطانوی ولی عہد شہزادہ ولیم اپنی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کے ساتھ کل پاکستان پہنچیں گے۔
شاہی جوڑا اپنے دورے کے دوران صدراوروزیراعظم سے ملاقات کرے گا ۔
نور خان ائر بیس پر شاہی جوڑےکا استقبال کیا جائے گا،شاہی جوڑے کا پاکستان کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہوگا۔
اس سے قبل ملکہ برطانیہ، شہزادہ چارلس اور لیڈی ڈیانا بھی پاکستان کا دورہ کر چکی ہیں
Source-
0 comments: