مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے الزام عائد کیا ہےکہ راناثناء کی گرفتاری میں وزیر اعظم کا ہاتھ ہے۔
مریم نواز نے کہا کہ اے این ایف کا راناثناء سے کیا لینا دیناہے؟ اس سے زیادہ بے ہودہ صورت حال نہیں ہوسکتی۔
انہوں نے کہا کہ رانا ثناء اللہ کو جرات مندانہ موقف کی وجہ سے گرفتار کیا گیا۔
مریم نواز نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جعلی اعظم چھوٹا ذہن رکھنےوالی شخصیت ہے۔
Source-
0 comments: