تھائی لینڈ میں نئے بادشاہ کی تاج پوشی 4 مئی 2019

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 8:08:00 AM -
  • 0 comments
تھائی لینڈ میں نئے بادشاہ کی تاج پوشی کردی گئی، تقریبات تین روز تک جاری رہیں گی۔
خبرایجنسی کےمطابق تھائی لینڈکےبادشاہ بھومی بول اد لیا دیج2016 میں انتقال کرگئےتھے، جس کے بعد ان کے بیٹے بادشاہ بنے ہیں۔
تھائی لینڈکےبادشاہ نےملک پرتقریبا 7دہائیوں تک راج کیا، بادشاہ کےانتقال کےبعد تخت وتاج انکےبیٹےمہاوجےلونگ کورن سبنھال لیا ہے۔
تھائی لینڈ میں تاج پوشی کی آخری تقریب مئی 1950میں ہوئی تھی۔
واضح رہے کہ تھائی لینڈ کے نئے بادشاہ کی تاج پوشی کی تیاریوں کے سلسلے میں بینکاک کی سڑکوں پر پریڈ کی ریہرسل کا انعقاد کیا گیا۔
اس ریہرسل میں فوجی دستوں اور بینڈز نے حصہ لیا اورشاندار تقریبات کی تیاریاں بھی کیں،3روز تک جاری رہنے والی اس تقریب پر 4ارب روپے سے زائدخرچ کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔
تھائی لینڈ کی روایات کے مطابق نیا بادشاہ 2سال کے سوگ کے بعد ہی اپنی تاج پوشی کی تقریب منعقد کرسکتا ہے۔
Source-

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: