بادشاہ اور ملکہ بننے کا خواب تو بہت سے لوگ دیکھتے ہونگے لیکن قسمت بس چند ہی لوگوں پر مہربان ہوتی ہے۔
ھائی لینڈ میں بھی ایسا ہی کچھ ہوا ہے جہاں ایک خاتون باڈی گارڈ ملکہ بن گئی ہے،تھائی لینڈ کے 66سالہ بادشاہ Maha Vajiralongkorn نے اپنی باڈی گارڈ سے شادی کرلی ہے
40سالہ Suthida Vajiralongkorn بادشاہ کی چوتھی اہلیہ بنی ہیں جبکہ اس سے قبل بادشاہ 3بیویوں کو طلاق دے چکے ہیں جبکہ انکے 7بچے بھی ہیں۔
Source-
0 comments: