جج پر حملہ کرنے والے وکیل کو ساڑھے 18 سال قید کی سزا 23 مئی 2019

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 6:27:00 AM -
  • 0 comments
فیصل آباد میں سول جج پرحملہ کرنے والے ایڈووکیٹ عمران منج کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 18سال قید اور ڈھائی لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔
فیصل آباد کی انسداددہشت گردی کی عدالت میں سول جج پر حملہ کیس کی سماعت ہوئی۔
عدالت نے سول جج پر حملہ اور انہیں زخمی کرنے والے ایڈووکیٹ عمران منج کو 18 سال 6 ماہ قید کا حکم سنایا ہے۔
عدالت نے اپنے فیصلے میں ملزم کو ڈھائی لاکھ روپے جرمانہ اور ہرجانہ ادا کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔
واضح رہے کہ ایڈووکیٹ عمران منج نے 25 اپریل کو جڑانوالہ میں سول جج کو کرسی مار کر زخمی کر دیا تھا۔
Source-

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: