سیلز کے شعبے میں کام کرنے والے ملازمین پر ٹارگٹ کی تلوار تو ہر وقت ہی لٹک رہی ہوتی ہے لیکن چین میں تو بعض کمپنیز اس کی سخت سزا بھی دیتی ہیں۔
چین کے ایک جِم میں سیلز ٹارگٹ پورا نہ ہونے پر باس نے تمام ٹرینرز کو لائن میں کھڑ اکر کے پٹائی لگادی۔
ٹرینرز بھی باس کے حکم پر عمل کرتے ہوئے ایک کے بعد ایک پٹتے رہے اور کسی قسم کی مزاحمت نہ کی۔
ٹرینرز کی پٹائی کی یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ہے۔
Source-
0 comments: