پاکستان نے سفارتی محاذ پر بھارت کی سازش ناکام بنادی ہے۔
ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ (یو این) کی پابندیوں کی کمیٹی کے ایجنڈے میں مسعود اظہر کو آج دہشت گرد قرار دیا جانا شامل ہے۔
ذرائع کے مطابق بھارت اور امریکا کا موقف مسعود اظہر کو کشمیر اور پلوامہ حملے سے جوڑنے سے متعلق تھا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان نے کشمیری جدوجہد کو مسعود اظہر سے جوڑنے کی بھارتی سازش ناکام بنادی۔
Source-
ذرائع کے مطابق یو این کمیٹی کے سامنے بھارت کشمیر کی تحریک حق خودارادیت کو دہشت گردی سے جوڑنے میں ناکام ہوگیا۔
سفارتی ذرائع نے اہم محاذ پر بھارتی ناکامی کو پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی قرار دیا ہے۔
0 comments: