کراچی(این این آئی)پیپلزپارٹی کے بانی قائد ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کو عملی طور پر سیاسی میدان میں اتارنے کے لیے سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ صوبے پر آصف علی زرداری کی گرفت کمزور ہونے اور کرپشن کیسز میں گرفتاری کے منڈلاتے بادل اور بدنامی کے باعث بھٹو خاندان کے سرکردہ افراد نے بھی بھٹو خاندان کی سیاسی وراثت واپس دلانے کے لیے فاطمہ بھٹو کی حمایت کا عندیہ دے دیاہے جبکہ ذوالفقار جونیئر فاطمہ کی معاونت کرنے پر راضی ہوگئے ہیں‘ سندھ کونسل کی منظوری کے بعد پارٹی کی تشکیل نو کے لیے سی ای سی کا اجلاس بلانے پر مشاورت جاری ہے۔
Source-
0 comments: