عوام کوبتائیں آئی ایم ایف کی شرائط کیا ہیں؟، مریم اورنگزیب 9 اپریل 2019

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 5:24:00 AM -
  • 0 comments
پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت آئی ایم ایف کے پاس چوروں کی طرح جارہی ہے،عوام کوبتائیں آئی ایم ایف جانےکی شرائط کیا ہیں،ڈالر کتنا مہنگا ہوگا،عوام کو بتائیں بجلی ،گیس اورپٹرول کی قیمتوں میں کتنااضافہ ہوگا،مہنگائی کتنی بڑھےگی ؟
مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پچھلے 9 مہینوں میں گیس 141 فیصد اور بجلی 25 فیصد مہنگی ہوگئی ہے۔
ن لیگی رہنما نے مزید کہا کہ مسلم لیگ کی حکومت نےقرض لےکر1700کلو میٹرموٹروے بنایا،ن لیگ کی حکومت نے قرضہ لے کر 11ہزارمیگاواٹ بجلی بنائی۔
مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ن لیگ حکومت نے دہشت گردی کا خاتمہ کیا اور سی پیک کےمنصوبے لگائے۔
Source-

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: