برطانوی ڈاکٹر نے اپنی نئی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ لیڈی ڈیانا اگر سیٹ بیلٹ باندھ لیتیں تو ٹریفک حادثے میں بچ سکتی تھیں۔
برطانوی پیتھالوجسٹ ڈاکٹر رچرڈ شیفرڈ نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ شہزادی ڈیانا کو لگنے والا جان لیوا زخم اگرچہ بہت چھوٹا تھا، لیکن غلط جگہ لگا اور حادثات میں ایسا زخم بہت کم کسی کو لگتا ہے۔
واضح رہے کہ لیڈی ڈیانا اگست 1997 ءکو پیرس میں کار حادثے میں انتقال کر گئی تھیں ۔
Source-
0 comments: