یوگنڈا کی خاتون 38بچوں کو اکیلے پال رہی ہیں 27 اپریل 2019

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 7:28:00 AM -
  • 0 comments
یوگنڈا میں 39 سالہ خاتون اکیلے اپنے 38بچوں کو پال رہی ہیں ۔
مریم نباٹانزی(Mariam Nabatanzi) نامی خاتون اب تک 44بچوں کو جنم دے چکی ہیں جن میں سے 6بچے انتقال کرچکے ہیں۔
یوگنڈا کے قصبے Mukono میں رہائش پذیر مریم کی شادی 12برس کی عمر میں ایک 28سالہ شخص سے ہوئی جس کے بعد وہ 13برس کی عمر میں پہلی مرتبہ ماں بنیں،6بچوں کی خواہش رکھنے والی مریم 6مرتبہ جڑواں،4مرتبہ تڑواں جبکہ 3مرتبہ ایک ساتھ 4بچوں کو جنم دے چکی ہیں۔
مریم کا شوہر انہیں چھوڑ چکا ہے جس کے بعد اب وہ اپنے تمام بچوں کی پرورش اکیلے ہی کررہی ہیں۔
خاتون کی مدد کیلئے گذشتہ برس سوشل میڈیا پر ایک مہم بھی چلائی گئی تھی جس کے نتیجے میں ایک ما ہ میں تقریباً10ہزار امریکی ڈالر جمع ہوئے۔
Source=

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: