سعودی عرب سے 3.2ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکیج میں تاخیر کا خدشہ -5 اپریل 2019

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 9:31:00 PM -
  • 0 comments
سلام آباد: 
سعودی عرب سے 3.2ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکیج میں تاخیر کا خدشہ پیداہوگیا۔
سعودی عرب سے پاکستان کو ادھار تیل و گیس کے 3.2ارب ڈالر کے بیل آئوٹ پیکیج میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے کیونکہ سعودی حکام اپنی شرائط پر معاملات طے کرنا چاہتے ہیں۔
سعودی ولی عہدمحمد بن سلمان کے 17فروری کو دورہ پاکستان میںپٹرولیم مصنوعات، خام تیل اور ایل این جی کی درآمد کے معاہدے پر پاکستان اور سعودی عرب نے دستخط کیے تھے۔ سعودی عرب پٹرولیم مصنوعات کی ٹیسٹنگ میں اوگرا، ہائیڈرو کاربن ڈیولپمنٹ انسٹی ٹیوٹ کاکردار نہیں چاہتا۔
Source-

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: