کراچی: خاتون نے بیٹے کے اغوا کا مقدمہ اپنے والد کیخلاف درج کرادیا 27 اپریل 2019

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 10:14:00 PM -
  • 0 comments
کراچی برنس روڈ کے قریب رہائشی خاتون نے اپنے والد اور بھائی کے خلاف اپنے بیٹے کے اغوا کا مقدمہ درج کرا دیا۔
بچے کے نانا کوگرفتارکرلیا جبکہ خاتون کا بھائی بچےسمیت روپوش ہے۔
خاتون کا کہنا ہے کہ والد اور بھائی اس کی دوسری شادی کے خلاف تھے ، شادی پر بیٹے کو اغوا کر لیا۔
Source-

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: