مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اور نگزیب نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جھوٹ بول بول کر فائدہ جہانگیر ترین اور علیمہ باجی کو پہنچایا جارہا تھا۔
مریم اور نگزیب نے کہا کہ پارٹی فنڈنگ سے علیمہ باجی کے محل بنے ،پاکستان کے عوام کے حقوق پر ڈاکا ڈالا گیا ہے۔
انہوں نے کہاکہ کمپیوٹر کے ذریعے گیس کے بل میں اضافہ کیا گیا ، وزیرروں کو جیلوں میں ڈالنے کی بجائے ان کو دوسری وزارت دے دی جاتی ہے۔
مریم اور نگزیب نے کہا کہ نیب اور ایف آئی اے کو وزیر وںکا کیس کیوں نہیں بھیجا گیا۔
رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ وزیراعظم پارلیمنٹ اس لئےنہیں آتےکیونکہ ان کے پاس جواب دینے کے لیے کچھ نہیں۔
Source-
0 comments: