سپریم کورٹ نے موبائل فون کارڈ پر ٹیکسز بحال کردیے 24 اپریل 2019

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 5:11:00 AM -
  • 0 comments
سپریم کورٹ آف پاکستان نے موبائل فون کمپنیوں کے تمام ٹیکسز بحال کر دیئے۔
اب 100 روپے کے موبائل فون کارڈ پر 100 روپے کا بیلنس نہیں ملے گا۔
سپریم کورٹ نے موبائل فون کمپنیوں کے اضافی ٹیکس وصولی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔
سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے کہ عدالت اس معاملے میں مداخلت نہیں کرے گی۔
عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہےکہ سپریم کورٹ ٹیکسوں کے معاملے میں کوئی حکم جاری نہیں کرسکتی۔
واضح رہےکہ سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے موبائل فون کارڈز پر ٹیکسز سے متعلق ازخود نوٹس لیا تھا اور عبوری حکم کے تحت ٹیکسز معطل کردیئے تھے۔
Source-

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: