ماہرہ خان میک اپ کی محتاج نہیں 2 اپریل 2019

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 7:43:00 AM -
  • 0 comments
پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے سوشل میدیا پر اپنی بغیر میک اپ کی تصویر شائع کر کے یہ ثابت کر دیا کے وہ میک اپ کی محتاج نہیں ہیں۔
پاکستان اور بھارت میں یکساں طور پر مقبول ماہرہ خان اپنی قدرتی خوبصورتی کی بنا پر جانی پہچانی جاتی ہیں، وہ بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان سمیت بیشترپاکستانی اداکارو ں کے ساتھ کام کر چکی ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’انسٹاگرام‘ پر ماہرہ خان نےاپنی بغیر میک اپ کی ایک تصور شائع کی ہے جس میں انہوں نےسفید رنگ کی پشتو شلوار کمیز زیب تن کی ہوئی ہے۔

ماہرہ خان کا شمار پاکستان کی ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہیں خوبصورت نظر آنے کے لیے میک اپ کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ وہ بغیر میک اپ کے بغیر بھی بہت خوبصورت نظر آتی ہیں۔
واضح رہےکہ انسٹاگرام پر شائع ہونے والی اس تصویر کو اب تک لاکھوں لوگ پسند کر چکے ہیں جبکہ ہزاروں مداحوں نے اس تصویرکو سراہا بھی ہے۔

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: