اسد عمر کے وزارت چھوڑنے کے بعد عمر ایوب کو وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے عمرایوب کو طلب کرلیا۔
عمر ایوب کی وزیر اعظم سے ملاقات میں موجودہ ملکی معاملات پر مشاورت ہوئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک کے سابق گورنر عشرت حسین مشیر خزانہ کیلئے امیدوارہیں۔
مشیر خزانہ کی متوقع فہرست میں ڈاکٹر حفیظ شیخ، سلمان شاہ اور ڈاکٹر شمشاد اختر کا نام بھی شامل ہے ۔
Source-
0 comments: