آعصام الحق نے اے ٹی پی ہوسٹن کلے ٹینس چیمپئن شپ جیت لی۔ 15 اپریل 2019

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 12:34:00 AM -
  • 0 comments
ہوسٹن: 
پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے اے ٹی پی ہوسٹن کلے ٹینس چیمپئن شپ جیت لی ہے۔
پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے فائنل میں اپنے ساتھی کھلاڑی میکسیکو کے سینٹیاگو گونزالیز کے ساتھ مل کر برٹش پلیئرز نیل اسکوپسکی اور کین اسکپسکی کو زیر کیا۔ ٹائٹل مقابلے کا اسکور 3-6 ،6-64 اور 10-6 رہا-
اپنی کامیابی کے حوالے سے اعصام الحق قریشی کا کہنا ہے کہ ایک اور ٹائٹل جیتنے پر بہت خوش ہوں، خوشی ہے کہ دیار غیر میں ایک بار پھرپاکستانی پرچم لہرانے میں کامیاب رہا، مستقبل میں بھی اپنی کارکردگی سے ملک و قوم کا نام روشن کرتا رہوں گا۔

یاد رہے کہ یہ اعصام الحق کا17 واں اے ٹی پی ٹائٹل ہے جبکہ سینٹیاگو 13 بار یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔
Source-

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: