بھارت کی مہنگی ترین شادی 14 اپریل 2019

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 6:56:00 AM -
  • 0 comments
بھارت کے ارب پتی تاجر مکیش امبانی کی صاحبزادی ایشا امبانی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔
اس مہنگی ترین شادی میں عزیز و اقارب سمیت نامور ارب پتی شخصیات، سیاستدانوں، کھلاڑیوں اور بالی وڈ اسٹارز نے بھی شرکت کی اور چار چاند لگا دیئے۔
یشا امبانی ایک اور ارب پتی تاجر کے بیٹے آنند پیرامل کے ساتھ گزشتہ روز بھارتی شہر ممبئی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں، جبکہ اس سے قبل سنگیت اور دیگر تقریبات بھارتی شہر ادھے پور میں منعقد کی گئی تھیں۔
ایشا امبانی کی شادی میں دنیا بھر سے مہمان شرکت کے لیے بھارت پہنچے، جن میں امریکا کی سابق خاتونِ اول ہیلری کلنٹن اور مشہور امریکی گلوکارہ بیونسے بھی شامل تھیں۔
علاوہ ازیں امیتابھ بچن، شاہ رخ خان، عامر خان، انیل کپور، ریکھا، مادھوری ڈکشت، روینہ ٹنڈن، عالیہ بھٹ، کرن جوہر اور دیگر بالی وڈ ستارے بھی شریک تھے۔

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: