Faisalabad: 7 Years Old Kid Killed His Mother by Mistake With Loaded Gun

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 12:02:00 AM -
  • 0 comments
تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں 7 سالہ بچے سے غلطی سے پستول چل گیا جس کے نتیجے میں ماں جاں بحق ہوگئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق فیصل آباد میں والد کی مبینہ غفلت کے سبب بیٹے کے ہاتھوں ماں قتل ہوگئی۔ تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں 7 سالہ اذان سے غلطی سے گولی چل گئی جس کے نتیجے میں ماں جاں بحق ہوگئی۔

والد نے پولیس کو بیان دیا کہ پستول لوڈ رکھی تھی کہ اذان نے کھلونا پستول سمجھ کر ماں پر تان کر گولی چلا دی۔ 26 سالہ حنا فاطمہ کو اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ راستے میں ہی دم توڑ گئی۔ پولیس نے شوہر کے بیان و حالات کے علاوہ تمام پہلوؤں سے تحقیقات شروع کردی ہیں۔
Source-

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: