ترک قوم کو جب بھی مشکل پڑی پاکستانی بھائیوں کو ساتھ کھڑا پایا ہے۔ ترک صدر

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 9:38:00 PM -
  • 0 comments
انقرہ: 
ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ ترک قوم کو جب بھی مشکل پڑی پاکستانی بھائیوں کو ساتھ کھڑا پایا ہے۔

ترک صدر رجب طیب اردگان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ترک قوم کو جب بھی مشکل پڑی پاکستانی بھائیوں کو ساتھ کھڑا پایا جب کہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان سے پاک بھارت کشیدگی میں کمی کے لیے کردار پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا تھا کہ پاکستان کا ترک قوم کے دلوں میں خاص مقام ہے، ہم جنگ استقلال میں برصغیر کے 
مسلمانوں کی حمایت کو کبھی فراموش نہیں کر سکتے، ترکی کی آزادی کے لیے علامہ اقبال کی شاعری کو ہمیشہ یاد رکھیں گے۔


Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: