بھارتی ٹینس اسٹار اور شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزاکی چھوٹی بہن انعم مرزاکی دوسری شادی کی خبریں میڈیا میں گردش کرنے لگی۔
نامورفیشن ڈیزائنر انعم مرزانے گزشتہ برس بھارتی بزنس مین اکبررشید سے علیحدگی اختیار کی تھی اور اب وہ ایک بار پھر شادی کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق انعم مرزابھارتی کرکٹراظہرالدین کے بیٹے اسد کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھیں گی جبکہ کچھ عرصہ قبل ہی ان کی دوستی ہوئی تھی جو اب محبت میں تبدیل ہوگئی ہےاور اب دونوں رواں سال کے آخر میںرشتہ ازدواج میں منسلک ہوں گے۔
Source.
0 comments: