سندھ اسمبلی کے اجلاس میں ہنگامہ آرائی ہوئی ہے ۔
ایوان میں پاکستان تحریک انصاف اور ایم ایم اے کے اراکین کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی ہے۔
پی ٹی آئی اراکین نے متحدہ مجلس عمل کے رکن اسمبلی سید عبدالرشید پر حملہ کرنے کی کوشش کی ہے۔
ایم ایم اے کے سید عبدالرشید کو پیپلز پارٹی کے اراکین نے اپنے حصار میں لے لیا ہے ۔
0 comments: