پاکستان کیلئے نئی امریکی ویزا پالیسی، جس میں ویزا مدت 5 سال سے کم کرکے 3 ماہ کردی گئی ہے۔ 5 مارچ 2019

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 4:45:00 AM -
  • 0 comments
امریکا کی جانب سے پاکستان کے لیے نئی ویزا پالیسی متعارف کروا دی گئی ہے۔
ترجمان امریکی سفارتخانہ کے مطابق امریکا نے پاکستان کے لیے نئی ویزا پالیسی متعارف کرائی ہے، جس میں ویزا مدت 5 سال سے کم کرکے 3 ماہ کردی گئی ہے۔
اب امریکا پاکستانی صحافیوں کو 3 ماہ کا ویزا جاری کرے گاجبکہ سرکاری حکام کو ویزا کام کی مدت کو مدنظر رکھ کر جاری کیا جائے گا۔
دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی ویزے کی فیس 160 ڈالرز سے بڑھا کر 192 ڈالرز کردی گئی ہے۔ امریکا نے ویزا پالیسی اور فیس میں تبدیلی پاکستان کے اقدام کی وجہ سے کی ہے۔
پاکستان پہلے ہی امریکی شہریوں کے لیے ویزا مدت میں کمی جیسے اقدامات کرچکا ہے۔
Source.

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: