’’2 میئر ہونگے تو وزیراعلیٰ سندھ بھی 2 ہوسکتے ہیں‘‘ 15مارچ 2019

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 5:00:00 AM -
  • 0 comments
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کہتے ہیں اگر کراچی کے 2 میئر ہوں گے تو سندھ کے بھی 2وزیر اعلیٰ ہو سکتے ہیں۔
رہنما متحدہ قومی موومنٹ پاکستان خاد مقبول صدیقی نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت کی مرضی سے شہری علاقوں کی تقسیم نہیں ہونے دیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ صوبہ بھی انتظامی یونٹ ہی ہےہے، انتظامی یونٹ کا آبادی کے پھیلاؤ کے ساتھ بڑھایا جانا فطری عمل ہے، ہمیں سڑکوں پر آنے پر مجبور نہ کیا جائے ۔
خالد مقبول نے یہ بھی کہا کہ سندھ کے دیہی علاقوں کی حالت سب کے سامنے ہے، وزیراعظم عمران خان فوری طور پر معاملے کا نوٹس لیں۔
Source-

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: