کراچی(نیوزڈیسک)قطری کابینہ نے غیر ملکیوں کیلئے قطر میں رہائشی اور کمرشل پراپرٹی بنانے کی منظوری دیدی ہے۔قطر نیوز ایجنسی کے مطابق غیرملکیوں کو قطر کے 10 غیر مخصوص علاقوں میں جائیداد کی اجازت ہوگی۔کابینہ نے منظوری دی ہے کہ نان قطری رہائشی ولاز کیلئے رہائشی کمپلیکس جبکہ دکانوں کی اونر شپ کیلئے کمرشل کمپلیکس میں جگہ لے سکتے ہیں۔
Source.
0 comments: