پاکستانیوں کیلئے یورپی ممالک کا ٹورسٹ ویزا مزید مشکل 14 مارچ 2019

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 12:53:00 AM -
  • 0 comments

 پاکستانیوں کے لیے یورپی ممالک کا ٹورسٹ ویزا حاصل کرنا مزید مشکل ہو گیا ہے۔ یورپی یونین نے پاکستانی شہریوں کو تھرڈ ورلڈ کے قریباََ تمام ممالک کے ساتھ ʼʼویʼʼ کیٹگری میں ڈال دیا ہے ، جس کی وجہ یہ ہے کہ ان ترقی پذیر ممالک کے شہری یورپ کےویزے کا غلط استعمال کرتے ہیں ۔کچھ توسیاسی پناہ کی درخواستیں دائر کرنا شروع کر دیتے ہیں، جس سے یورپی یونین کی معیشت اور ماحول پر بُرے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

Source.











Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: