وزیر اعظم عمران خان نےوزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کو تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کا فیصلہ واپس لینے کی ہدایت کر دی۔
عمران خان نے کہا کہ موجودہ حالات میں معاشی بحران سے نمٹنے کی کوششیں کر رہے ہیں۔
وزیر اعظم نے کہا کہ حکومت کسی صورت تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کا بوجھ برداشت کرنے کی متحمل نہیں ہو سکتی۔
0 comments: