ڈپٹی مئیر کراچی ارشد وہرہ کو نااہل قرار 13مارچ 2013

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 2:02:00 AM -
  • 0 comments
 اسلام آباد: 
 الیکشن کمیشن نے رہنما پاک سرزمین پارٹی اور ڈپٹی مئیر کراچی ارشد وہرہ کو نااہل قرار دیدیا ہے۔
الیکشن کمیشن نے ڈپٹی مئیر کراچی ارشد وہرہ کی نااہلی کیس کا فیصلہ سنایا جس میں ارشد وہرہ کو نااہل قرار دے دیا گیا، الیکشن کمیشن نے ارشد وہرہ کو ایم کیو ایم پاکستان چھوڑ کر پاک سرزمین پارٹی میں شامل ہونے پر نااہل قرار دیا۔ ارشد وہرہ ضلع سینٹرل کراچی کی یونین کونسل 49 سے چیئرمین منتخب ہوئے تھے۔
واضح رہے کہ گزشتہ سال ایم کیو ایم پاکستان سے تعلق رکھنے والے شہر قائد کے ڈپٹی میئر ارشد وہرا ایم کیو ایم کو چھوڑ کر پاک سرزمین پارٹی میں شامل ہوگئے تھے جس کے بعد ایم کیو ایم پاکستان نے الیکشن کمیشن کو خط لکھا تھا جس میں کہا گیا ہے تھا کہ ارشد وہرہ کو ڈپٹی میئر کے عہدے سے ہٹایاجائے اور نااہل کیاجائے۔
Source-


























Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: